سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 789

قتل خطا کی دیت

راوی: عبدالسلام بن عاصم , صباح , حجاج بن ارطاة , زید بن جبیر , خشف بن مالک , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الصَّبَّاحُ بْنُ مُحَارِبٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ خِشْفِ بْنِ مَالِکٍ الطَّائِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دِيَةِ الْخَطَإِ عِشْرُونَ حِقَّةً وَعِشْرُونَ جَذَعَةً وَعِشْرُونَ بِنْتَ مَخَاضٍ وَعِشْرُونَ بِنْتَ لَبُونٍ وَعِشْرُونَ بَنِي مَخَاضٍ ذُکُورٌ

عبدالسلام بن عاصم، صباح، حجاج بن ارطاة، زید بن جبیر، خشف بن مالک، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قتل کی دیت میں بیس اونٹنیاں پورے تین تین برس کی اور بیس اونٹنیاں پورے چار چار برس کی اور بیس اونٹنیاں دو دو سال کی اور بیس اونٹ پورے ایک ایک سال کے دئیے جائیں ۔

It was narrated from 'Abdullah bin Mas'ud that the Messenger of Allah said: "The blood money of one who is killed by mistake is twenty Hiqqah (three-year-old she-camels), twenty Jadha'ah (four-year-old she-camels), twenty Bint Makhdd (one-year-old she-camel), twenty Bint Labun (two-year old she-camels) and twenty Bani Makhdd (one-year-old male camels)."

یہ حدیث شیئر کریں