سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 794

جن چیزوں میں قصاص نہیں

راوی: محمد بن صباح , عمار بن خالد , ابوبکر بن عیاش , دہتم بن قران , نمران بن جاریہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَعَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ دَهْثَمِ بْنِ قُرَّانَ حَدَّثَنِي نِمْرَانُ بْنُ جَارِيَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا ضَرَبَ رَجُلًا عَلَی سَاعِدِهِ بِالسَّيْفِ فَقَطَعَهَا مِنْ غَيْرِ مَفْصِلٍ فَاسْتَعْدَی عَلَيْهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ لَهُ بِالدِّيَةِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرِيدُ الْقِصَاصَ قَالَ خُذْ الدِّيَةَ بَارَکَ اللَّهُ لَکَ فِيهَا وَلَمْ يَقْضِ لَهُ بِالْقِصَاصِ

محمد بن صباح، عمار بن خالد، ابوبکر بن عیاش، دہتم بن قران، نمران بن حضرت جاریہ سے روایت ہے کہ ایک مرد نے دوسرے کے بازو پر تلوار ماری اور جوڑ کے نیچے سے اس کا بازو کاٹ ڈالا مجروح نے نبی سے فریاد کی تو آپ نے اس کے لئے دیت کا فیصلہ فرمایا اس نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں چاہتا ہوں کہ قصاص لوں آپ نے فرمایا دیت لے لو اللہ تمہیں اس میں برکت عطا فرمائے اور آپ نے اس کے لئے قصاص کا فیصلہ نہ فرمایا۔

Nimran bin Jariyah narrated from his father that a man struck another man on the wrist with his sword and severed it, not at the joint. He appealed the Prophet who ordered that the Diyah be paid. The man said: "0 Messenger of Allah, I want retaliation." He said: "Take the compensation and may Allah bless you therein." And he did not rule that he be allowed retaliation.

یہ حدیث شیئر کریں