سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 795

جن چیزوں میں قصاص نہیں

راوی: ابوکریب , رشدین بن سعد , معاویہ بن صالح , معاذ بن محمد , ابن صہبان , عباس بن عبدالمطلب

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ ابْنِ صُهْبَانَ عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا قَوَدَ فِي الْمَأْمُومَةِ وَلَا الْجَائِفَةِ وَلَا الْمُنَقِّلَةِ

ابوکریب، رشدین بن سعد، معاویہ بن صالح، معاذ بن محمد، ابن صہبان ، حضرت عباس بن عبدالمطلب فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو زخم دماغ تک پہنچ جائے یا پیٹ تک اس میں ہڈی ٹوٹ کر اپنی جگہ سے سرک جائے اس میں قصاص نہیں ہے (بلکہ دیت ہے کیونکہ ان میں برابری ممکن نہیں )

It was narrated from 'Abbas bin "Abdul-Muttalib that the Messenger of Allah said: "There is no retaliation for a head wound that does not reach the brain, a spear wound that does not penetrate deeply, or a wound that dislocates a bone.”

یہ حدیث شیئر کریں