سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 873

وارث کے لئے وصیت درست نہیں ۔

راوی: ہشام بن عمار , محمد بن شعیب , ابن شابور , عبدالرحمن بن یزید , ابن جابر , سعید بن ابی سعید , انس بن مالک

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ شَابُورَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ إِنِّي لَتَحْتَ نَاقَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسِيلُ عَلَيَّ لُعَابُهَا فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَعْطَی کُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ أَلَا لَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ

ہشام بن عمار، محمد بن شعیب، ابن شابور، عبدالرحمن بن یزید ، ابن جابر، سعید بن ابی سعید، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ بلاشبہ میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے نیچے تھا اس کا لعاب مجھ پر بہہ رہا تھا اس وقت میں نے آپ کو یہ فرماتے سنا اللہ نے ہر حقدار کو اس کا حق دیدیا غور سے سنو اب وارث کے لئے وصیت درست نہیں ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "I was under the she-camel of the Messenger of Allah and its saliva was dripping between my shoulders, and I heard him say: 'Allah has given each person who has rights his rights, but there is no bequest for an heir.'''

یہ حدیث شیئر کریں