سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 872

وارث کے لئے وصیت درست نہیں ۔

راوی: ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , شرحبیل بن مسلم , ابوامامہ باہلی

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي خُطْبَتِهِ عَامَ حِجَّةِ الْوَدَاعِ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَعْطَی کُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ فَلَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ

ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، شرحبیل بن مسلم، حضرت ابوامامہ باہلی فرماتے ہیں کہ میں نے حجة الوداع کے سال یہ سنا اللہ نے ہر حقدار کو اس کا حق دے دیا لہذا وارث کے لئے کسی قسم کی وصیت درست نہیں ۔

Shurahbil bin Muslim Al-Khawlani narrated from Abu Umamah Al Bahili that the heard the Messenger of Allah says in his sermon, during the year of the Farewell pilgrimage: "Allah has given each person who has rights his rights, and there is no bequest for an heir."

یہ حدیث شیئر کریں