سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 875

جووصیت کیے بغیر مرجائے اس کی طرف سے صدقہ کرنا

راوی: ابومروان , محمد بن عثمان , عبدالعزیز بن ابی حازم , علاء بن عبدالرحمن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَبِي مَاتَ وَتَرَکَ مَالًا وَلَمْ يُوصِ فَهَلْ يُکَفِّرُ عَنْهُ أَنْ تَصَدَّقْتُ عَنْهُ قَالَ نَعَمْ

ابومروان ، محمد بن عثمان، عبدالعزیز بن ابی حازم، علاء بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک مرد نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ میرے والد کا انتقال ہوگیا اور انہوں نے مال چھوڑا لیکن وصیت نہیں کہ تو اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو ان کے گناہوں کا کفارہ ہوگا آپ نے فرمایا جی ہاں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that a man asked the Messenger of Allah: "My father died and left behind wealth, but he did not make a will. Will it expiate for him if give charity on his behalf?" He said: "Yes."

یہ حدیث شیئر کریں