سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 876

جووصیت کیے بغیر مرجائے اس کی طرف سے صدقہ کرنا

راوی: اسحق بن منصور , ابواسامہ , ہشام بن عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَجُلًا أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ أُمِّي افْتُلِتَتْ نَفْسُهَا وَلَمْ تُوصِ وَإِنِّي أَظُنُّهَا لَوْ تَکَلَّمَتْ لَتَصَدَّقَتْ فَلَهَا أَجْرٌ إِنْ تَصَدَّقْتُ عَنْهَا وَلِيَ أَجْرٌ قَالَ نَعَمْ

اسحاق بن منصور، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میری والدہ کا دم اچانک گھٹ گیا اور وہ کچھ وصیت نہ کرسکیں اور میرا گمان ہے کہ اگر ان کو بات کرنے کا کچھ موقع ملتا تو وہ ضرور صدقہ کرتیں تو اگر میں ان کی طرف سے صدقہ کروں تو ان کو ثواب ملے گا اور کیا مجھے بھی اس کا ثواب ملے گا آپ نے فرمایا جی ہاں ۔

It was narrated from 'Aishah that a man came to the Prophet and said: "My mother died unexpectedly and she had not made a will. I think that if she could have spoken, she would have given in charity. Will she have a reward if give in charity on her behalf, and will have a reward?" He said: "Yes.”

یہ حدیث شیئر کریں