سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وراثت کا بیان ۔ حدیث 904

بچہ کا دعوی کرنا۔

راوی: ابوکریب , یحییٰ بن یمان , مثنی بن صباح , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ عَاهَرَ أَمَةً أَوْ حُرَّةً فَوَلَدُهُ وَلَدُ زِنًا لَا يَرِثُ وَلَا يُورَثُ

ابوکریب، یحییٰ بن یمان، مثنی بن صباح، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو کسی باندی یا آزاد عورت سے بدکاری کرے اس کا بچہ حرامی ہے نہ وہ بچہ اس کا وارث ہوگا نہ یہ اس بچہ کا وارث ہوگا۔

It was narrated from' Amr bin Shu' aib, from his father, from his grandfather that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever commits adultery with a slave woman or a free woman, his child is illegitimate, and he cannot inherit from him or be inherited from (i.e., this child cannot inherit from him)." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں