سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 928

راہِ اللہ میں چوکیدار اور اللہ اکبر کہنے کی فضیلت ۔

راوی: محمد بن صباح , عبدالعزیز بن محمد , صالح بن محمد بن زائدہ , عمر ابن عبدالعزیز , عقبہ بن عامر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَائِدَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِمَ اللَّهُ حَارِسَ الْحَرَسِ

محمد بن صباح، عبدالعزیز بن محمد، صالح بن محمد بن زائدہ، عمر ابن عبدالعزیز، حضرت عقبہ بن عامر بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ رحمت فرماتے ہیں لشکر کے چوکیدار پر۔

It was narrated from 'Uqbah bin' Amir AI-Juhani that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "May Allah have mercy on the one who keeps watch over the troops." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں