سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 930

راہِ اللہ میں چوکیدار اور اللہ اکبر کہنے کی فضیلت ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , اسامہ بن زید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ أُوصِيکَ بِتَقْوَی اللَّهِ وَالتَّکْبِيرِ عَلَی کُلِّ شَرَفٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسامہ بن زید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرد سے فرمایا میں تمہیں وصیت کرتا ہوں اللہ سے ڈرنے کی اور ہر اونچائی پر اللَّهُ أَکْبَرُ کہنے کی ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said to a man: “I advise you to fear Allah and to say the Takbir (Allahu Akbar) in every high place.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں