سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1005

فقیروں کے ساتھ بیٹھنے کی فضیلت ۔

راوی: عبداللہ بن سعید کندی , اسماعیل بن ابراہیم تیمی , ابویحییٰ , ابراہیم ابواسحق مخزومی , مقبری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْکِنْدِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ أَبُو يَحْيَی حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ أَبُو إِسْحَقَ الْمَخْزُومِيُّ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ جَعْفَرُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ يُحِبُّ الْمَسَاکِينَ وَيَجْلِسُ إِلَيْهِمْ وَيُحَدِّثُهُمْ وَيُحَدِّثُونَهُ وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَکْنِيهِ أَبَا الْمَسَاکِينِ

عبداللہ بن سعید کندی، اسماعیل بن ابراہیم تیمی، ابویحییٰ، ابراہیم ابواسحاق مخزومی، مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضرت جعفر بن ابی طالب فقیروں سے محبت کرتے تھے ان کے پاس بیٹھا کرتے ان سے باتیں کرتے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جعفر کی یہ کنیت رکھی تھی ابوالمساکین یعنی مسکینوں کے باپ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: Ja'far bin Abu Talib used to like the poor; he would sit with them and talk to them, and they would talk to him. And the Messenger of Allah P.B.U.H gave him the Kunyah of Abul-Masakin (Father of the Poor)." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں