سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1006

فقیروں کے ساتھ بیٹھنے کی فضیلت ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن سعید , ابوخالد احمر , یزید بن سنان , ابی مبارک , عطاء , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ عَنْ أَبِي الْمُبَارَکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ أَحِبُّوا الْمَسَاکِينَ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي دُعَائِهِ اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مِسْکِينًا وَأَمِتْنِي مِسْکِينًا وَاحْشُرْنِي فِي زُمْرَةِ الْمَسَاکِينِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن سعید، ابوخالد احمر، یزید بن سنان، ابی مبارک، عطاء، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا مسکینوں سے محبت رکھو اس لئے کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی دعا میں فرماتے تھے یا اللہ ! مجھ کو چلا مسکین اور میرا حشر کر مسکینوں میں۔

It was narrated that Abu Sa' eed Al-Khudri said: "Love the poor, for I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say in his supplication: '0 Allah, cause me to live poor and cause me to die poor, and gather me among the poor (on the Day of Resurrection).'" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں