سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 13

باب اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟

راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالرزاق , مالک بن انس , ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَحَرْنَا بِالْحُدَيْبِيَةِ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ

محمد بن یحییٰ ، عبدالرزاق، مالک بن انس، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں ہم نے حدیبیہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اونٹ سات افراد کی طرف سے اور گائے بھی سات افراد کی طرف سے قربان کی۔

It was narrated that Jabir said: "We offered sacrifices at Al-Hudaibiyah with the Prophet, a camel on behalf of seven (people) and a cow on behalf of seven."

یہ حدیث شیئر کریں