سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 14

باب اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , ولید بن مسلم , اوزاعی , یحییٰ بن ابوکثیر , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ذَبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَمَّنْ اعْتَمَرَ مِنْ نِسَائِهِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بَقَرَةً بَيْنَهُنَّ

عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید بن مسلم، اوزاعی، یحییٰ بن ابوکثیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جن ازواج مطہرات ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ ن) نے حجة الوداع میں عمرہ کیا (پھر حج کیا یعنی حج تمتع کیا) ان کی طرف سے ایک گائے ذبح کی۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah slaughtered a cow on behalf of all his wives who had performed 'Umrah, during the Farewell Pilgrimage."

یہ حدیث شیئر کریں