سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 16

باب اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟

راوی: احمد بن عمرو بن سرح مصری , ابوطاہر , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , عمرہ , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ أَبُو طَاهِرٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ عَنْ آلِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بَقَرَةً وَاحِدَةً

احمد بن عمرو بن سرح مصری، ابوطاہر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عمرہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجة الوداع میں آل محمد کی طرف سے ایک گائے ذبح کی۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah sacrificed one cow during the Farewell Pilgrimage on behalf of the family of Muhammad.

یہ حدیث شیئر کریں