سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 17

کتنی بکریاں ایک اونٹ کے برابر ہوتی ہیں ؟

راوی: محمد بن معمر , محمد بن بکر برسانی , ابن جریج , عطاء , خراسانی , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ الْبُرْسَانِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ قَالَ عَطَائٌ الْخُرَاسَانِيُّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ إِنَّ عَلَيَّ بَدَنَةً وَأَنَا مُوسِرٌ بِهَا وَلَا أَجِدُهَا فَأَشْتَرِيَهَا فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبْتَاعَ سَبْعَ شِيَاهٍ فَيَذْبَحَهُنَّ

محمد بن معمر، محمد بن بکر برسانی، ابن جریج، عطاء، خراسانی، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک مرد حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میرے ذمہ ایک اونٹ ہے اور میں مالی اعتبار سے خرید پر وسعت رکھتا ہوں لیکن اونٹ ملتا ہی نہیں کہ خریدوں۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے فرمایا سات بکریاں خرید کر ذبح کر دو۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that a man came to the Prophet and said: "I have to offer a sacrifice and I can afford it, but I cannot find (a camel) to buy." The Prophet told him to buy seven sheep and slaughter them.

یہ حدیث شیئر کریں