سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 266

لوگ شراب کے نام بدلیں گے (اور پھر اس کو حلال سمجھ کر استعمال کریں گے)

راوی: حسین بن ابی سری , عبداللہ , سعد بن اوس عبسی , بلال بن یحییٰ عبسی , ابی بکر بن حفص , ابن محیریز , ثابت بن سمط , عبادہ بن صامت

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ الْعَبْسِيُّ عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَی الْعَبْسِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ عَنْ ثَابِتِ بْنِ السِّمْطِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي الْخَمْرَ بِاسْمٍ يُسَمُّونَهَا إِيَّاهُ

حسین بن ابی سری، عبداللہ ، سعد بن اوس عبسی، بلال بن یحییٰ عبسی، ابی بکر بن حفص ، ابن محیریز، ثابت بن سمط، عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری امت کے کچھ لوگ شراب کا نام بدل کر اسے پیا کریں گے۔

It was narrated from "Ubadah bin Samit that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "People among my nation will drink wine, under some other name that they will give it." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں