سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 267

ہر نشہ آور چیز حرام ہے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , زہری , ابی سلمہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ تَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، زہری، ابی سلمہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نشہ آور مشروب حرام ہے۔

It was narrated from ‘Aishah, narrating it from the Prophet P.B.U.H “Every drink that causes intoxication is unlawful.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں