سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 268

ہر نشہ آور چیز حرام ہے

راوی: ہشام بن عمار , صدقہ بن خالد , یحییٰ بن حارث دماری , سالم بن عبداللہ بن عمر ما

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْحَارِثِ الذِّمَارِيُّ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ

ہشام بن عمار، صدقہ بن خالد، یحییٰ بن حارث دماری، سالم بن حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔

Salim bin 'Abdullah bin "Umar narrated that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Every intoxicant is unlawful. '" (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں