سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 270

ہر نشہ آور چیز حرام ہے

راوی: علی بن میمون رقی , خالد بن حیان , سلیمان بن عبداللہ بن زبیر , یعلی بن شداد بن اوس , معاویہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ عَنْ يَعْلَی بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ عَلَی کُلِّ مُؤْمِنٍ وَهَذَا حَدِيثُ الرَّقِّيِّينَ

علی بن میمون رقی، خالد بن حیان ، سلیمان بن عبداللہ بن زبیر، یعلی بن شداد بن اوس، حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا ہر نشہ آور چیز ہر مومن پر حرام ہے اور یہ حدیث رقہ (بغداد کے قریب ایک شہر) والوں کی ہے۔

Mu'awivah said: "I heard the Messenger of Allah say: 'Every intoxicant is unlawful for every believer:" (Hasan) This is a narration of the Raqqiyyin.

یہ حدیث شیئر کریں