سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 271

ہر نشہ آور چیز حرام ہے

راوی: سہل بن یزید بن ہارون , محمد بن عمرو بن علقمہ , ابی سلمہ , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا سَهْلٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ مُسْکِرٍ خَمْرٌ وَکُلُّ خَمْرٍ حَرَامٌ

سہل بن یزید بن ہارون ، محمد بن عمرو بن علقمہ، ابی سلمہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر نشہ آور چیز شراب ہے اور ہر شراب حرام ہے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Every intoxicant is Khamr (wine) and every Khamr is unlawful." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں