سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 277

دو چیزیں (کھجور اور انگور) اکٹھے بھگوکر شربت بنانے کی ممانعت

راوی: یزید بن عبداللہ یمامی , عکرمہ بن عمار , ابی کثیر , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْيَمَامِيُّ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَنْبِذُوا التَّمْرَ وَالْبُسْرَ جَمِيعًا وَانْبِذُوا کُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَی حِدَتِهِ

یزید بن عبداللہ یمامی، عکرمہ بن عمار، ابی کثیر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چھوارہ اور تر کھجور ملا کر مت بھگوؤ البتہ ہر ایک کو الگ الگ بھگو سکتے ہو۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Do not make Nabidh with dried dates and unripe dates together, make Nabidh with each of them on its own." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں