سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 278

دو چیزیں (کھجور اور انگور) اکٹھے بھگوکر شربت بنانے کی ممانعت

راوی: ہشام بن عمار , ولید بن مسلم , اوزاعی , یحییٰ بن ابی کثیر , عبداللہ بن ابوقتادہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَجْمَعُوا بَيْنَ الرُّطَبِ وَالزَّهْوِ وَلَا بَيْنَ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَانْبِذُوا کُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا عَلَی حِدَتِهِ

ہشام بن عمار، ولید بن مسلم ، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، عبداللہ بن حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کچی اور پکی کھجور مت ملاؤ اور کشمش اور چھوارہ مت ملاؤ۔ ہر ایک کو الگ الگ بھگو سکتے ہو۔

It was narrated from Abdullâh bin Abu Qatâdah, from his father, that he heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: “Do not combine fresh dates and unripe dates, or raisins and dates; rather make Nabidh with each one of them on its own.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں