سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 446

سفید کپڑے ۔

راوی: محمد بن صباح , عبداللہ بن رجاء مکی , ابن خثیم , سعید بن جبیر , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ ثِيَابِکُمْ الْبَيَاضُ فَالْبَسُوهَا وَکَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاکُمْ

محمد بن صباح، عبداللہ بن رجاء مکی، ابن خثیم، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑے ہیں اس لئے انہی کو پہنا کر اور انہی میں اپنے مردوں کو کفن دیا کرو۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah said: "The best of your garments are the white ones, so wear them and shroud your dead m them." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں