سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 447

سفید کپڑے ۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , حبیب بن ابی ثابت , میمون بن ابی شبیب , سمرہ بن جبدب

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَسُوا ثِيَابَ الْبَيَاضِ فَإِنَّهَا أَطْهَرُ وَأَطْيَبُ

علی بن محمد، وکیع، سفیان، حبیب بن ابی ثابت، میمون بن ابی شبیب، حضرت سمرہ بن جبدب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ یہ زیادہ پاکیزہ اور عمدہ ہوتے ہیں ۔

It was narrated from Samurah bin Jundab that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Wear white garments, for they are purer and better." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں