سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 450

تکبر کی وجہ سے کپڑا لٹکانا ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابومعاویہ , اعمش , عطیہ ، ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ مِنْ الْخُيَلَائِ لَمْ يَنْظُرْ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ فَلَقِيتُ ابْنَ عُمَرَ بِالْبَلَاطِ فَذَکَرْتُ لَهُ حَدِيثَ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ وَأَشَارَ إِلَی أُذُنَيْهِ سَمِعَتْهُ أُذُنَايَ وَوَعَاهُ قَلْبِي

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، حضرت عطیہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جو تکبر اور غرور کی وجہ سے اپنا پائجامہ لٹکائے اللہ تعالیٰ روز قیامت اس کی طرف نظر التفات نہ فرمائیں حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ میں بلاط میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملا اور ان کے سامنے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ذکر کی تو اپنے کانوں کی طرف اشارہ کر کے فرمانے لگے کہ میرے کانوں نے یہ حدیث سنی اور میرے دل نے اسے محفوظ رکھا۔

It was narrated from Atiyyah, that Abu Sa' eed said' :'The Messenger of Allah P.B.U.H said: Whoever lets his lower' wrap drag out of pride, Allah will not look at him on the Day of Resurrection." (Sahih) lie said:. "I met Ibn 'Umar in Balat, and mentioned the Hadith that Abu Saeed narrated from Prophet P.B.U.H . He said: pointing to his ears: `I heard it and memorized it.''

یہ حدیث شیئر کریں