سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 456

قمیص کی لمبائی کی حد ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , حسین بن علی , ابن ابی رواد , سالم ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْإِسْبَالُ فِي الْإِزَارِ وَالْقَمِيصِ وَالْعِمَامَةِ مَنْ جَرَّ شَيْئًا خُيَلَائَ لَمْ يَنْظُرْ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ أَبُو بَکْرٍ مَا أَغْرَبَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، حسین بن علی، ابن ابی رواد، سالم حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسبال ازار قمیص اور عمامہ سب میں ہوتا ہے جو تکبر کی وجہ سے کوئی چیز بھی لٹکائے اللہ تعالیٰ روز قیامت اس کی طرف التفات نہ فرمائیں گے ۔

It was narrated from Salim from his father, that the Prophet P.B.U.H said: "Hanging down may apply to the waist wrap, shirt or turban. Whoever lets any of these drag out of pride, Allah will not look at him on the Day of Resurrection." (Hasan) Abu Bakr (the narrator from whom Ibn Mejah heard this Hadith) said: "How strange it is!(i.e. the chain of narrators.)

یہ حدیث شیئر کریں