سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 457

قمیص کی آستین کی حد۔

راوی: احمد بن عثمان بن حکیم اودی , ابوغسان , ابوکریب , عبید بن محمد , حسن بن صالح , سفیان بن وکیع , حسن بن صالح مسلم , مجاہد , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَکِيمٍ الْأَوْدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ وَحَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ح و حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ قَمِيصًا قَصِيرَ الْيَدَيْنِ وَالطُّولِ

احمد بن عثمان بن حکیم اودی، ابوغسان، ابوکریب، عبید بن محمد، حسن بن صالح، سفیان بن وکیع، حسن بن صالح مسلم، مجاہد، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کم لمبائی والی چھوٹی آستینوں والی قمیص (کرتہ) زیب تن فرماتے تھے۔ (یعنی کرتہ کی لمبائی گھٹنوں تک اور آستین کی پہنچوں تک مناسب ہے) ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah used to wear a shirt that was short in the sleeves and length."

یہ حدیث شیئر کریں