سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 822

رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان کہ میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں اڑانا شروع کردو

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , عبدالرحمن بن مہدی , شعبہ , علی بن مدرک , ابوزرعہ بن عمرو بن جریر , جریر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعْبَدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِکٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ بْنَ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ يُحَدِّثُ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ اسْتَنْصِتْ النَّاسَ فَقَالَ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي کُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، عبدالرحمن بن مہدی، شعبہ، علی بن مدرک، ابوزرعہ بن عمرو بن جریر، حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حجة الوداع کے موقع پر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگوں کو خاموش کراؤ پھر فرمایا میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں اڑانا شروع کر دو

It was narrated from Jarir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said, during the Farewell Pilgrimage: "Make the people pay attention." Then he said: "Do not turn back in to disbelievers after I am gone, striking one another's necks." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں