سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 823

رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان کہ میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں اڑانا شروع کردو

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم , ولید بن مسلم , عمر بن محمد , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَيْحَکُمْ أَوْ وَيْلَکُمْ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي کُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ

عبدالرحمن بن ابراہیم ، ولید بن مسلم، عمر بن محمد، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نادانو میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں اڑانے لگو

It was narrated from Ibn "Umar that the Messenger of Allah said: "Woe to you! Do not turn back into disbelievers after I am gone, striking one another's necks." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں