سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 825

تمام اہل اسلام اللہ تعالیٰ کے ذمے ( پناہ) میں ہیں

راوی: عمر بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینارحمصی , احمد بن خالد ذہبی , عبدالعیزیز بن ابی سلمہ ماجشون , عبدالواحد بن ابی عون , سعد بن ابراہیم , عابس یمانی , سیدنا ابوبکر صدیق

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونُ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ أَبِي عَوْنٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ حَابِسٍ الْيَمَانِيِّ عَنْ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی الصُّبْحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ فَلَا تُخْفِرُوا اللَّهَ فِي عَهْدِهِ فَمَنْ قَتَلَهُ طَلَبَهُ اللَّهُ حَتَّی يَکُبَّهُ فِي النَّارِ عَلَی وَجْهِهِ

عمر بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینارحمصی، احمد بن خالد ذہبی، عبدالعیزیز بن ابی سلمہ ماجشون، عبدالواحد بن ابی عون، سعد بن ابراہیم، عابس یمانی ، سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو نماز صبح ادا کرے وہ اللہ کے ذمہ (پناہ) میں ہے لہذا اللہ کے ذمہ مت توڑو (اس کو مت ستاؤ) جو ایسے شخص کو قتل کرے اللہ تعالیٰ اسے بلوا کر اوندھے منہ دوزخ میں ڈالیں گے

It was narrated from Abu Bakr Siddiq that the Messenger of Allah said: "Whoever offers the morning prayer, he is under the protection of Allah, so do not betray Allah by betraying those who are under His protection. Whoever kills,him Allah will seek him on his face into well." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں