سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 826

تمام اہل اسلام اللہ تعالیٰ کے ذمے ( پناہ) میں ہیں

راوی: محمد بن بشار , روح بن عبادہ , اشعث , حسن , سمرہ بن جندب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّی الصُّبْحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ

محمد بن بشار، روح بن عبادہ، اشعث، حسن، حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو نماز صبح ادا کرے وہ اللہ کے ذمہ (پناہ) میں ہے

It was narrated from Samurah bin Jundab that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever offers the morning prayer, he is under the protection of Allah, the Mighty and Sublime." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں