شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 22

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ أَبُو الأَشْعَثِ الْعِجْلِيُّ الْبَصْرِيُّ قَالَ أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَرْجِسَ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم وَهُوَ فِي نَاسٍ مِنْ أَصْحَابِهِ فَدُرْتُ هَکَذَا مِنْ خَلْفِهِ فَعَرَفَ الَّذِي أُرِيدُ فَأَلْقَی الرِّدَائَ عَنْ ظَهْرِهِ فَرَأَيْتُ مَوْضِعَ الْخَاتَمِ عَلَی کَتِفَيْهِ مِثْلَ الْجُمْعِ حَوْلَهَا خِيلانٌ کَأَنَّهَا ثَآلِيلُ فَرَجَعْتُ حَتَّی اسْتَقْبَلْتُهُ فَقُلْتُ غَفَرَ اللَّهُ لَکَ يَا رَسُولَ اللهِ فَقَالَ وَلَکَ فَقَالَ الْقَوْمُ أَسْتَغْفَرَ لَکَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم فَقَالَ نَعَمْ وَلَکُمْ ثُمَّ تَلا هَذِهِ الآيَةَ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِکَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ

عبداللہ بن سرجس کہتے ہیں کہ میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس وقت مجمع تھا، میں نے اس طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پس پشت چکر لگایا (راوی نے اس جگہ غالباً چکر لگا کر فعلی صورت بیان کی) حضور صلی اللہ علیہ وسلم میرا منشاء سمجھ گئے اور اپنی پشت مبارک سے چادر اتاردی۔ میں نے مہر نبوت کی جگہ کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دونوں شانوں کے درمیان مٹھی کے ہم شکل دیکھا، جس کے چاروں طرف تل تھے جو گویا مسوں کے برابر معلوم ہوتے تھے۔ پھر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے آیا اور میں نے عرض کیا اللہ تعالیٰ جل شانہ، آپ کی مغفرت فرمائے (یا اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مغفرت فرما دی جیسا کہ سورت فتح میں اللہ جل شانہ کا ارشاد ہے لیغفر لک اللہ ماتقدم من ذنبک)۔

Abdullah bin Sarjas Radiyallahu 'Anhu says: "I came to Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam while there were people sitting in his company. I went around to the back of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam (The narrator may have done this physically). Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam understood what I was trying to do. He removed the sheet (body wrap) from his back. I saw the place of the Seal of Prophethood between his two shoulders. It was like a cluster surrounded by til (moles) which appeared to be like a wart. I came before Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam and said to him. May Allah forgive you (or Allah has forgiven you, as is mentioned in Surah Fath, 'That Allah may forgive you, your former and your latter sins'). Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam replied: 'May Allah forgive you too'. The people said to me that Rasulullah Sallallahu'Alayhi Wasallam has made du'aa for your maghfirah (forgiveness). I replied: 'Yes, and for you too, because Allah Ta'aala has said: 'O Muhammad, seek forgiveness for yourself and the Mu'min males and females also"'. (That is why Sayyidina Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam asked for the forgiveness of Muslims).

یہ حدیث شیئر کریں