شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 23

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے بالوں کا بیان

راوی:

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم إِلَی نِصْفِ أُذُنَيْهِ

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں، کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک نصف کانوں تک تھے۔

Anas R.A. reported: "The hair of Rasulullah (SAW) reached till half of his ears".

یہ حدیث شیئر کریں