شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 25

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے بالوں کا بیان

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لأَنَسٍ کَيْفَ کَانَ شَعَرُ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم قَالَ لَمْ يَکُنْ بِالْجَعْدِ وَلا بِالسَّبْطِ کَانَ يَبْلُغُ شَعَرُهُ شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ

حضرت براء فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم متوسط القامۃ تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں شانوں کا درمیانی حصہ وسیع تھا۔ آپ کے بال کانوں کی لوتک ہوتے تھے۔

Baraa bin Aazib R.A. reports: "Rasulullah (SAW) was of average hight, and the portion between the two shoulders was wide. His hair was till his ear lobes".

یہ حدیث شیئر کریں