شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 26

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کے بالوں کا بیان

راوی:

قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ، کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کیسے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ نہ بالکل پیچیدہ نہ بالکل کھلے ہوئے بلکہ تھوڑی سی پیچیدگی اور گھنگریالہ پن لئے ہوئے تھے جو کانوں کی لو تک پہنچتے تھے۔

Qataadah bin Da'aamah As-Sadusi relates: "I asked Anas R.A., 'How was the hair of Rasulullah (SAW)?'. He replied: 'It was not very twisted, nor very straight. It had a slight twist and was a bit
curled, and reached till his ear-lobes'".

یہ حدیث شیئر کریں