موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب رضاع کے بیان میں ۔ حدیث 1143

بچے کو دودھ پلانے کا بیان

راوی:

عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ الرَّضَاعَةُ قَلِيلُهَا وَکَثِيرُهَا تُحَرِّمُ وَالرَّضَاعَةُ مِنْ قِبَلِ الرِّجَالِ تُحَرِّمُ
قَالَ يَحْيَی و سَمِعْت قَوْله تَعَالَی يَقُولُ الرَّضَاعَةُ قَلِيلُهَا وَکَثِيرُهَا إِذَا کَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ تُحَرِّمُ فَأَمَّا مَا کَانَ بَعْدَ الْحَوْلَيْنِ فَإِنَّ قَلِيلَهُ وَکَثِيرَهُ لَا يُحَرِّمُ شَيْئًا وَإِنَّمَا هُوَ بِمَنْزِلَةِ الطَّعَامِ

ابن شہاب کہتے تھے رضاعت تھوری ہو یا زیادہ حرمت ثابت کر دیتی ہے اور رضاعت مرورں کی طرح سے بھی حرمت ثابت کر دیتی ہے ۔
کہا یحیی نے امام مالک کہتے تھے دو برس کے اندر رضاعت قلیل ہو یا کثیر حرمت ثابت کر دتیی ہے اور دو برس کی رضاعت سے حرمت ثابت نہیں ہوتی بلکہ وہ مثل اور کھانوں کے ہے ۔

Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab that he said, "Suckling however little or much, makes haram. Kinship by suckling makes men mahram."

یہ حدیث شیئر کریں