مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 18

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر تکلیف وبیماری کی سختی وزیادتی

راوی:

وعن عائشة رضي الله عنها قالت : ما رأيت أحدا الوجع عليه أشد من رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے ایسا کوئی شخص نہیں دیکھا جس کی بیماری آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیماری سے زیادہ سخت و شدید ہو" ۔ (بخاری و مسلم)

یہ حدیث شیئر کریں