مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ نفقات اور لونڈی غلام کے حقوق کا بیان ۔ حدیث 550

اپنے مملوک کے ساتھ بد سلوکی کرنے والے کے بارہ میں وعید

راوی:

وعن أبي بكر الصديق رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : " لا يدخل الجنة سيئ الملكة " . رواه الترمذي وابن ماجه

اور ابوبکر صدیق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے مملوک لونڈی غلام کے ساتھ برائی وبدسلوکی کرنیوالا جنت میں ابتدائی مرحلہ پر نجات یافتہ لوگوں کے ساتھ داخل نہیں ہوگا۔ (ترمذی ابوداؤد)

یہ حدیث شیئر کریں