مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان ۔ حدیث 894

ہمسایہ کو تکلیف نہ پہنچاؤ

راوی:

وعن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لا يدخل الجنة من لا يأمن جاره بوائقه . رواه مسلم . ( متفق عليه )

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا وہ شخص نجات یافتہ اور سابقین کے ساتھ جنت میں داخل نہیں ہو سکتا جس کے پڑوسی اس کی برائیوں اور شر سے محفوظ نہ ہوں ۔ مسلم)

یہ حدیث شیئر کریں