مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ عشرہ مبشرہ کے مناقب کا بیان ۔ حدیث 757

سعد کے لئے دعا

راوی:

وعنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : " اللهم استجب لسعد إذا دعاك " . رواه الترمذي

اور حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی تھی : خداوندا! سعد جب تم سے دعا مانگے تو اس کو قبول فرما۔" (ترمذی )

یہ حدیث شیئر کریں