سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ قربانى کا بیان ۔ حدیث 1879

قربانی کا گوشت

راوی:

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ عَطَاءً قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ إِنْ كُنَّا لَنَتَزَوَّدُ مِنْ مَكَّةَ إِلَى الْمَدِينَةِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو مُحَمَّد يَعْنِي لُحُومَ الْأَضَاحِيِّ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ہم مکہ جانے کے لئے زاد راہ کے طور پر قربانی کا گوشت سنبھال کر رکھ لیا کرتے تھے امام دارمی فرماتے ہیں اس سے مراد قربانی کا گوشت ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں