سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 1930

گوہ کھانے کا حکم ۔

راوی:

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الضَّبِّ فَقَالَ لَسْتُ بِآكِلِهِ وَلَا مُحَرِّمِهِ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گوہ کھانے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے جواب دیا میں اسے کھاتا نہیں ہوں لیکن اسے حرام بھی قرار نہیں دیتا۔

یہ حدیث شیئر کریں