سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 2028

تین سانسوں میں پینا۔

راوی:

أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ عَنْ ثُمَامَةَ قَالَ كَانَ أَنَسٌ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَزَعَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا

حضرت ثمامہ بیان کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ عنہ برتن میں دو یا شاید تین مرتبہ سانس لیتے تھے اور یہ بیان کرتے تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم برتن میں دویا شاید تین مرتبہ سانس لیا کرتے تھے۔ (راوی کو شک ہے)

یہ حدیث شیئر کریں