سنن دارمی ۔ جلد دوم ۔ سیر کا بیان ۔ حدیث 308

جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی قوم پر غلبہ پالیتے تھے تو اس جگہ تین دن قیام کرتے تھے

راوی:

أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا ظَهَرَ عَلَى قَوْمٍ أَحَبَّ أَنْ يُقِيمَ بِعَرْصَتِهِمْ ثَلَاثًا

حضرت ابوطلحہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی قوم پر غلبہ پالیتے تھے تو آپ کو یہ بات پسند تھی کہ آپ ان کے علاقے میں تین دن قیام کریں۔

یہ حدیث شیئر کریں