جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ جنت کی صفات کا بیان ۔ حدیث 424

جنت کے درختوں کی صفات کے متعلق

راوی: قتیبة بن سعید , لیث , سعید بن ابی سعید , ابوسعید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاکِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ سَنَةٍ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَأَبِي سَعِيدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

قتیبہ بن سعید، لیث، سعید بن ابی سعید، ابوسعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ جن میں ایک ایسا درخت ہے جس کے سائے میں ایک سوار سو سال تک چلتا رہے گال۔ اس باب میں حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی روایات منقول ہیں۔ یہ حدیث صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Hurairah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said,“There is a tree in Paradise in whose shade a rider will be able to ride for a hundred years.”

[Ahmed 9417, Bukhari 4881, Muslim 2826, Abu Dawud 67]

یہ حدیث شیئر کریں