" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ جل شانہ نے تمہارے نبی سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی حضر میں چار رکعتیں فرض کی ہیں۔ اور سفر میں دو رکعتیں اور خوف……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1323
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس و حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر کی نماز کے لئے دو رکعتیں مقرر کی ہیں اور وہ ناقص نہیں ہیں پوری ہیں اور سفر……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1324
" اور حضرت امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ راوی ہیں کہ ان کو حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بارے میں خبر پہنچی ہے کہ وہ (یعنی حضرت عبداللہ ابن عباس ) اس مسافت کے دوران جو مکہ اور طائف……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1325
" اور حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ اٹھارہ دن سفر کا شرف حاصل رہا ہے میں نے اس دوران میں یہ کبھی نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز قصر سے متعلقہ احادیث – حدیث 1326
" اور حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے صاحبزادے حضرت عبیداللہ کو سفر کی حالت میں نفل پڑھتے ہوئے دیکھتے تھے اور منع نہیں کرتے تھے۔" (مالک)
فائدہ :
ہو سکتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1327
لفظ " جمعہ" جو ہفتہ کے ایک دن کا نام ہے فصیح زبان و لغت کے اعتبار سے جیم اور میم دونوں کے پیش کے ساتھ ہے لیکن جیم کے پیش اور میم کے سکون کے ساتھ بھی مستعمل ہوا ہے۔
اس دن کو جمعہ اس لئے کہا جاتا ہے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1328
" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ ہم دنیا میں بعد میں آئے ہیں اور قیامت کے دن شرف و مرتبے میں سب سے آگے ہوں گے علاوہ ازیں اہل کتاب (یعنی یہود……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1329
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ان دنوں میں سے کہ جن میں آفتاب طلوع ہوتا ہے سب سے بہتر دن جمعہ ہے اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا کئے گئے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1330
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ جمعے کے دن ایک ایسی ساعت آتی ہے کہ جسے اگر کوئی بندہ مومن پائے اور اس میں اللہ تعالیٰ سے بھلائی کا سوال……
مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1331
" اور حضرت ابی بردہ ابن ابی موسی راوی ہیں کہ میں نے اپنے والد مکرم (حضرت ابوموسی) سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں نے سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو جمعے (کے دن) کی ساعت قبولیت کے بارے میں فرماتے ہوئے……
