حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک ایسی قبر پر گزر ہوا جس میں بوقت شب مردہ دفن کیا گیا تھا آپ نے پوچھا کہ یہ کب دفن کیا گیا ہے؟ صحابہ……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 145
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک کالی عورت تھی جو مسجد (نبوی ) میں جھاڑو دیا کرتی تھی یا راوی کہتے ہیں کہ ایک جوان مرد تھا جو جھاڑو دیا کرتا تھا، رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 146
حضرت عبداللہ بن عباس کے آزاد کردہ غلام حضرت کریب حضرت عبداللہ بن عباس کے بارہ میں روایت کرتے ہیں کہ جب مقام قدید یا مقام عسفاء میں (کہ جو مکہ کے قریب جگہیں ہیں) ان کے صاحبزادے کا انتقال ہوا (اور جنازہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 147
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جس میت کی نماز جنازہ مسلمانوں کی ایک ایسی جماعت پڑھے جس کی تعداد سو تک پہنچ جائے اور یہ جماعت میت کے لئے شفاعت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 148
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کا ایک جنازہ پر گزر ہوا تو اس کی تعریف کرنے لگے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کی زبان میت کی تعریف سن کر فرمایا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 149
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو مسلمان کہ گواہی دیں واسطے اس کے چار شخص کے ساتھ بھلائی کے داخل کرے گا اس کو اللہ تعالیٰ جنت میں۔ کہا ہم نے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 150
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ برا کہو مردوں کو اس لئے کہ تحقیق وہ پہنچے ساتھ جزا اس چیز کے کہ آگے بھیجی۔ (بخاری)……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 151
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے جمع کرتے دو شخصوں کو شہداء احد میں بیچ ایک کپڑے کے پھر فرماتے تھے کس کو ان میں سے زیادہ قرآن یاد ہے پس جب اشارہ کیا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 152
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لایا گیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گھوڑا بغیر زین کے پس سوار ہوئے اس پر اس وقت کے پھر جنازہ ابن دحداح کے سے اور ہم چلتے تھے گرد حضرت صلی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان – حدیث 153
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سوار چلے پچھلے جنازہ کے اور پیادہ چلے پچھلے جنازہ کے اور آگے اس کے اور دائیں اور بائیں اس کے پاس اس……
