مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 804

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایسا کوئی عمل نہیں ہے جسے بندہ کرے وہ ذکر اللہ سے زیادہ اللہ کے عذاب سے نجات دلائے ۔ (مالک، ترمذی، ابن ماجہ)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ ذکر کے برابر ایسا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 805

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب میرا بندہ مجھے یاد کرتا ہے اور میرے ذکر کے لئے اپنے دونوں ہونٹ ہلاتا ہے (یعنی دل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 806

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر چیز کے لئے صفائی ہے اور قلوب کی صفائی اللہ کا ذکر ہے اور ایسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 807

یہ بات جان لینی چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کے نام تو قیفی ہیں یعنی سماع اور اذن شارع پر موقوف ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ جو نام شرع سے منقول ہے وہی کہنا چاہئے اپنی طرف سے از راہ عقل کوئی نام نہ لینا چاہیے ، چاہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 808

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں یعنی ایک کم سو جس شخص نے ان ناموں کو یاد کیا وہ ابتدا ہی میں بغیر عذاب کے جنت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 809

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں جو شخص ان ناموں کو یاد کرے وہ جنت میں داخل ہو گا وہ اللہ ہے کہ اس کے سوا کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 810

" العزیز" ۔غالب وبے مثل کہ کوئی اس پر غالب نہیں۔
اس اسم سے بندہ کا نصیب یہ ہے کہ اپنے نفس، اپنی خواہشات اور شیطان پر غالب رہے علم وعمل اور عرفات میں بے مثل بنے اور مخلوق اللہ کے آگے ہاتھ نہ پھیلا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 811

" العلیم" ظاہر وباطن کا جاننے والا۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ جس شخص نے یہ جان لیا کہ اللہ تعالیٰ میرا حال خوب جانتا ہے تو اب اس کے لئے ضروری ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ اسے کسی مصیبت وبلا میں مبتلا کرے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 812

" العظیم" ذات پاک میں فہم و شعور کی رسائی سے بھی زیادہ بزرگ وبرتر۔ یعنی اپنی ذات وصفات کے اعتبار سے اس کی بزرگی و بڑائی اور عظمت اتنی زیادہ ہے کہ انسان کی عقل اور اس کی فہم وشعور اس کی عظمت وبڑائی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 813

" الجلیل" بزرگ قدر۔
اس اسم سے بندہ کا نصیب یہ ہے کہ وہ صفات کمال کے ذریعہ اپنے نفس کو آراستہ کر کے بزرگ مرتبہ بنے ۔
خاصیت
اگر کوئی شخص اس اسم پاک کو مشک و زعفران سے لکھ کر اپنے پاس رکھے یا کھائے……

View Hadith