حضرت سمرہ بن جندب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انسان کے کلام میں سب سے بہتر کلام چار ہیں اور وہ یہ ہیں۔ سبحان اللہ (اللہ پاک ہے) الحمدللہ (تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں) لاالہ……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 825
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرا سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ و اللہ اکبر کہنا بلا شبہ میرے نزدیک اس چیز سے جس پر آفتاب طلوع……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 826
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے کسی دن میں سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ پڑھا تو اس کے گناہ ختم کر دئیے جاتے ہیں اگرچہ وہ دریا کے جھاگ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 827
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جس نے صبح کے وقت اور شام کے وقت سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ کہا تو قیامت کے دن کوئی شخص اس عمل سے بہتر کوئی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 828
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو کلمے ہیں جو زبان میں کہنے سے تو ہلکے ہیں لیکن ترازو میں بہت بھاری ہیں (یعنی ان کا ثواب میزان عمل میں بھاری……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 829
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن جب کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات پر قادر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 830
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا کلام بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ کلام جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے فرشتوں کے لئے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 831
حضرت جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا (جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ ہیں) سے منقول ہے کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کے وقت نماز فجر کے لئے ان کے پاس سے نکلے اور وہ اپنے مصلی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 832
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص یہ کلمات لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 833
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں تھے کہ لوگوں نے ایک موقع پر پکار پکار کر تکبیر کہنی شروع کی آپ صلی اللہ علیہ……
